
دنیا بھر میں پچاس لاکھ بچے ہرسال مختلف امراض کا شکار ہوکر ہلاک ہوجاتے ہیں
ماحولیاتی آلودگی سے ملیریا ‘اسہال’ہیضہ ‘یرقان خصوصاًہیپاٹایٹس اور دیگرامراض میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
پینے کے پانی اور ماحو ل کی آلودگی دور کرکے ہم بیشتر امراض سے بچ سکتے ہیں
ملک کی 76فیصد آبادی طب یونانی کے معالجین کی خدمات سے مستفید ہورہی ہے: کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان
لاہور(نما ئندگان الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا )بچوں کے حقوق کے تحفظ ‘تعلیم’فلاح و بہبو …








